آئی بی اور پولیس کس مرض کی دوا ہیں؟
- Tajdin Malik
- Mar 19, 2018
- 1 min read
قاضی فیض عیسی صاحب آئی ایس آئی سے فیض آباد دھرنوں کی رپورٹ کیوں مانگتے ہیں، آئی بی اور پولیس کس مرض کی دوا ہیں؟
اس لئے کہ پولیس اور آئی بی اپنی لاڈلی حکومت کی طرح بزدل اور منافق ہیں اور قاضی صاحب بھی بندوق اپنے کندھوں پر رکھ کر نہیں چلانا چاہتے . ایسے بزدل اور منافق لوگوں کو حکومت کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہوتا. سرمایہ پرست لوگوں ہیں حکومت میں رہ کر مزے لوٹنا چاہتے ہیں مگر مشکلات میں گھرنا اور مصائب کا سامنا نہیں
کرنا چاہتے. زندگی گزارنا بزدلوں کا نہیں حوصلہ مند لوگوں کا کام ہے.
ابکے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے ہم نے سوچ رکھا رات یوں گزاریں گے شوخ ترے قدموں میں دھڑکنیں بچھا دیں گے ہم اپنے ہاتھوں سے تری پالکی اتریں گے
آپ زلف جاناں ہیں خم سنوارئیے صاحب زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے
پست حوصلے والے ترا ساتھ کیا دیں گے زندگی ادھر آ جا ہم تجھے گزاریں گے
Commentaires