top of page
Featured Posts
Recent Posts
Archive
Search By Tags
Follow Us
  • Facebook Basic Square
  • Twitter Basic Square
  • Google+ Basic Square

اخلاقیات اور سیاسیات

  • Taj Din Malik
  • Mar 22, 2018
  • 1 min read

meaningان دونوں انسانی صفات کے نام مختلف ہیں مگر

ایک اور آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے.

سیاست کے بغیر اخلاقیات ادھوری ہوتی ہے. سیاست اخلاقیات کی عملی /ظاہری شکل اور اس کا آئینہ ہے. پس اگر آئینہ ہی دھندلا اور غیر واضح ہو تو انسانی شخصیت بدنما اور بدکردار نظر آئے گی. لغت میں بھی سیاستدان کے معنی راست باز، ایماندار اور باکردا کے ہیں. آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے سیاست دان اسمبلیوں کے اندر اور باہر جو کچھ کر رہے ہیں وہ کسی طور بھی سیاستدان کے شایان شان نہیں ہے. یہ تو بقول ساغر صدیقی رحہ

کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر

آج وہ ، رونق بازار ، نظر آتے ہیں


 
 
 

Comentarios


©2018 BY جرأت رنداں. PROUDLY CREATED WITH WIX.COM

bottom of page