خاتمہ لوڈشیڈنگ کی حقیقت
- Taj Din Malik
- Apr 2, 2018
- 1 min read

شاہ جی بات سمجھنے کی کوشش کریں وہ کوئی پاگل تو نہیں یا انہیں کسی باولے کتے تو. نہیں
کاٹا کہ چھ تا چودہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ملک میں ہو رہی ہے اور وہ اپنی رٹ لگائے جا رہے ہیں کہ ختم ہو گئی ختم ہو گئی. انہوں نے واقعی لوڈشیڈنگ اپنے انتخابی وعدے کے مطابق ختم کر دی تھی اور آج بھی کہیں نہیں مگر صرف انکے پکے ووٹرز بجلی چور، گیس چوری، ٹیکس چور نام نہاد تاجروں، صنعتکاروں اور کارخانے داروں کی فیکٹریوں، کولڈ سٹوریج، دکانوں اور فرنس بھٹیوں والے علاقوں والی سب ڈویژنوں میں.
Comments