top of page
Featured Posts
Recent Posts
Archive
Search By Tags
Follow Us
  • Facebook Basic Square
  • Twitter Basic Square
  • Google+ Basic Square

کیا زرداری پھر نواز شریف کے لئے کوئی مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟

  • Taj Din Malik
  • Apr 5, 2018
  • 1 min read

اگر انتخابات اور اسکے بعد عمران خان اسی حدیث پاک پر عمل پیرا رہے کہ "جب انسان دو بلاؤں کے درمیان گھر جائے تو اسے چاہیے کہ وہ بڑی بلا کو چھوڑ دے اور چھوٹی کو قبول کر لے"

کیا زرداری پھر نواز شریف کے لئے کوئی مشکل پیدا کر سکتے ہیں؟

جس طرح اس نے سینیٹ کے انتخابات میں کیا تو کوئی وجہ نہیں کہ زرداری کی بات سچ ثابت نہ ہو. جہاں تک زرداری کا تعلق ہے تو وہ کل گڑھی خدا بخش میں دو ٹوک اعلان کر چکا ہے کہ ہم جیتیں یا نہ جیتیں، ہماری حکومت بنے یا نہ بنے نواز شریف کو ہم کسی قیمت پر پنجاب سمیت کہیں بھی حکومت نہیں بنانیں دیں گے، خواہ اسکے لئے ہمیں کسی سے بھی اتحاد کرنا پڑے. سلجھے ہوئے تمام تجزیہ نگاروں کو زرداری کی اس بات اور خوبی پر مکمل یقین ہے کہ وہ جو کہتا ہے کر دکھاتا ہے، وہ ایک سلجھا ہوا میچورڈ سیاستدان ہے.


 
 
 

Comments


©2018 BY جرأت رنداں. PROUDLY CREATED WITH WIX.COM

bottom of page